صدر آصف علی زرداری پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر تعزیت کے لیے لزبن روانہ ہوگئے
صدر مملکت، آصف علی زرداری 5 روزہ دورہ چین مکمل کرنے کے بعد وطن واپسی کیلئے روانہ ہو گئے
صدرِ پاکستان، آصف علی زرداری کی 9 ویں ایشیائی سرمائی کھیلوں کی افتتاحی تقریب میں شرکت
صدر مملکت، آصف علی زرداری چین کے صوبے ہیلونگ چیانگ کے شہر ہاربن پہنچ گئے
قائمقام صدر، سید یوسف رضا گیلانی کا شمالی وزیرستان میں آپریشن میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے 12 خوارج جہنم واصل کرنے پر فورسز کو خراج تحسین
صدر مملکت، آصف علی زرداری بیجنگ سے چین کے شہر ہاربن کیلئے روانہ ہو گئے
پاکستان اور چین کا انسداد دہشت گردی، سی پیک کی ترقی میں تعاون کو مضبوط بنانے پر اتفاق، دوطرفہ تعلقات کو خراب کرنے کی کوششیں ناکام بنانے کا عزم ، صدر آصف علی زرداری کے دورہ کے موقع پر مشترکہ اعلامیہ
قائمقام صدر مملکت، سید یوسف رضا گیلانی کا نجی ہوٹل کے ریسٹورنٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب
قائمقام صدر مملکت، سید یوسف رضا گیلانی سے پاکستان کی نوجوان کراٹے چیمپئن فاطمہ احمد خان کی ملاقات
صدر مملکت، آصف علی زرداری کی چین کی ریاستی کونسل کے وزیر اعظم لی چیانگ سے گریٹ ہال آف دی پیپل میں ملاقات
بیجنگ پاکستان اور چین کے مابین مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کرنے کی تقریب
صدر مملکت، آصف علی زرداری اور چین کے صدر شی جن پنگ کا مشترکہ مستقبل کی پاک ۔چین کمیونٹی کو مضبوط بنانے کیلئے عوامی روابط اور ثقافتی تبادلوں کی ضرورت پر زور
پرنس کریم آغا خان کے انتقال سے پاکستان ایک عظیم دوست سے محروم ہو گیا ، صدر مملکت
صدر مملکت، آصف علی زرداری کی چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین چاؤ لے چی سے ملاقات