President Asif Ali Zardari arrives in Harbin, Heilongjiang Province, China

بیجنگ، 6 فروری، 2025: بیجنگ: صدر مملکت، آصف علی زرداری چین کے صوبے ہیلونگ چیانگ کے شہر ہاربن پہنچ گئے 

ہاربن پہنچنے پر صوبہ ہيلونگ چیانگ کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کے چیئرمین لان شاؤ من نے صدر مملکت کا استقبال کیا 

صدر مملکت 9ویں ونٹر ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے

صدر مملکت مختلف ممالک کے سربراہان کے اعزاز میں دیے جانے والے ظہرانے میں بھی شرکت کریں گے 

٭٭٭

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset