پاکستان-ملائیشیا تعاون کو باہمی مفاد میں مزید مضبوط کرنے کی ضرورت ہے، قائمقام صدر سید یوسف رضا گیلانی
صدر آصف علی زرداری کا ایرانی صدر کی ہیلی کاپٹر حادثے میں وفات پر گہرے صدمے اور افسوس کا اظہار
صدر آصف علی زرداری کی میانوالی میں شہید میجر بابر خان کے گھر آمد
گلگت بلتستان میں ہمہ موسمی روڈ انفراسٹرکچر بنانے کی ضرورت ہے ، صدر مملکت
بوسنیا اور ہرزیگووینا کے ساتھ تجارتی اور کاروباری تعلقات فروغ دینے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
آزاد جموں و کشمیر کے عوام کے مطالبات کو قانون کے مطابق پورا کیا جانا چاہیے، صدر مملکت
صدر آصف علی زرداری کا ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے عالمی کوششوں کی ضرورت پر زور
ازبکستان کے ساتھ تجارت، معیشت، ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید وسعت دینے کی ضرورت ہے ، صدر مملکت
9 مئی پاکستان کی تاریخ میں یوم ِ سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا، صدر مملکت
صدر مملکت کو وزیرِ اعلٰی آفس میں بلوچستان کی امن و امان کی صورتحال، صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ
صدر آصف علی زرداری نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
صدر مملکت کو وزیرِ اعلٰی ہاؤس، کراچی میں سندھ کی امن و امان کی مجموعی صورتحال پر بریفنگ
صدر آصف علی زرداری نے ترک بری افواج کے کمانڈر کو نشان امتیاز (ملٹری) کا اعزاز عطا کیا