صدرِمملکت آصف علی زرداری کی فتح۔4 میزائل کے کامیاب تجربے پر قوم کو مبارکباد

اسلام آباد, 30 ستمبر، 2025: صدرِمملکت آصف علی زرداری کی فتح۔4 میزائل کے کامیاب تجربے پر قوم کو مبارکباد

فتح۔4 میزائل کا کامیاب تجربہ پاکستان کے دفاعی نظام میں ایک سنگ میل ہے: صدرِ مملکت

ملکی سطح پر تیار کردہ جدید میزائل پاکستان کی سائنسی خود انحصاری کا ثبوت ہے: صدر آصف علی زرداری 

فتح۔4 میزائل پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں کو مزید مضبوط کرے گا: صدر زرداری 

صدرِ مملکت نے سائنس دانوں، انجینئرز اور مسلح افواج کے جوانوں کو شاندار کامیابی پر خراجِ تحسین پیش کیا

قوم اپنے سائنس دانوں اور انجینئرز کی محنت اور عزم پر فخر کرتی ہے: صدر آصف علی زرداری

پاکستان کا دفاع ناقابلِ تسخیر ہے اور رہے گا: صدر آصف علی زرداری

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset