صدرآصف علی زرداری کا عالمی یومِ جمہوریت 15 ستمبر 2025 کے موقع پر پیغام

آصف علی زرداری
صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان
کاعالمی یومِ جمہوریت 15 ستمبر 2025 کے موقع پر پیغام

***

•  یومِ جمہوریت عوام کے سیاسی، معاشی اور سماجی حقوق کی یاد دہانی ہے۔ صدر مملکت
•  جمہوریت رواداری، شمولیت اور اظہارِ رائے کی آزادی کا ضامن نظام ہے۔ صدر زرداری
 1973 کا آئین پاکستان کی سب سے بڑی جمہوری کامیابی ہے۔ صدر مملکت
•  جمہوری ادارے عوامی آواز کے محافظ ہیں: صدرِ پاکستان
•  جمہوریت عوام کو بااختیار اور ان کی شراکت کو یقینی بناتی ہے۔ صدر مملکت
•  قائدین کی قربانیوں سے جمہوریت کو استحکام ملا: صدرِ مملکت
 جمہوریت محض عمل نہیں، عوامی حقوق کا تحفظ ہے۔ صدر زرداری
•  آج جمہوریت کو مزید مضبوط بنانے کا دن ہے: صدرِ پاکستان
•  پارلیمنٹ عوام کی آواز، پالیسی سازی کا مرکز ہے۔ صدر مملکت
•  جمہوریت ہی سے معاشرتی انصاف، برابری اور ترقی ممکن ہے۔ صدر زرداری
•  آئیں جمہوری اقدار کے تحفظ کے لیے نئے عزم کا اظہار کریں۔ صدر مملکت
•  قانون کی حکمرانی اور مساوات جمہوریت کی بنیاد ہیں۔ صدر مملکت
 ادارہ جاتی اصلاحات اور جمہوریت کا استحکام وقت کی ضرورت ہے۔•  صدر زرداری
•  پاکستان کا روشن مستقبل مضبوط جمہوریت سے وابستہ ہے۔ صدر مملکت
•  شہیدذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی جدوجہد جمہوریت کی بنیاد ہے۔ صدر زرداری

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset