صدر مملکت سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات

 

اسلام آباد، 16 مئی 2024ء: صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات

صدر مملکت نے گورنر خیبر پختونخوا کا عہدہ سنبھالنے پر فیصل کریم کنڈی کو مبارکباد دی 

فیصل کریم کنڈی نے گورنر خیبرپختونخوا کے عہدے کیلئے اعتماد کرنے پر صدر مملکت کا شکریہ ادا کیا

صدر مملکت کی گورنر خیبر پختونخوا کو مفاد  عامہ کیلئے کام کرنے کی ہدایت

صدر ِمملکت کا فیصل کریم کنڈی کیلئے اپنے فرائض کی احسن طریقے سے انجام دہی کیلئے نیک خواہشات کا بھی اظہار 

٭٭٭

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset