صدر مملکت نے فیڈرل ایمپلائیز بینیولینٹ فنڈ اینڈ گروپ انشورنس (ترمیمی) بل 2023 ء کی توثیق کر دی

اسلام آباد، 12 مئی 2023 ء : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فیڈرل ایمپلائیز بینیولینٹ فنڈ اینڈ گروپ انشورنس (ترمیمی) بل 2023 ء کی توثیق کر دی

صدر مملکت نے بل کی توثیق آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت کی

***

 

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset