صدر مملکت نے پاکستان کونسل برائے تحقیق ِآبی وسائل (ترمیمی ) بل، 2023 ء اور انٹر بورڈ  رابطہ کمیشن بل ، 2023 ء کی توثیق کر دی
  • اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان کونسل برائے تحقیق ِآبی وسائل (ترمیمی ) بل 2023 ء کی توثیق کر دی

  • صدر  پاکستان نے انٹر بورڈ  رابطہ کمیشن بل ، 2023 ء کی بھی توثیق کر دی

  • صدر مملکت نے بلوں کی توثیق آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت کی

٭٭٭

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset