صدر مملکت کی دوحہ پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد، 09 ستمبر، 2025: صدر مملکت کی دوحہ پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت

اسرائیلی حملے سے بے گناہ شہریوں میں خوف و ہراس اور جانی نقصان ہوا، صدر مملکت

قطر کی خودمختاری پر اس طرح کا حملہ ناقابل قبول ہے، صدر مملکت

ایسا اقدام خطے کے امن کے لئے سنگین خطرہ ہے، صدر مملکت

پاکستان قطر کی قیادت اور عوام کے ساتھ کھڑا ہے، صدر مملکت

٭٭٭

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset