صدر مملکت کی بنوں میں وفاقی کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر پر بھارتی حمایت یافتہ خوارج کے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد: 02 ستمبر، 2025: صدر مملکت کی بنوں میں وفاقی کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر پر بھارتی حمایت یافتہ خوارج کے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

صدر آصف علی زرداری نے فتنہ الخوارج دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے والے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا

صدر نے شہداء کے بلند درجات اور زخمی شہریوں کی صحت یابی کے لیے دعا کی

صدر نے کہا کہ قوم اپنے بہادر سپاہیوں اور شہریوں کی قربانیوں کو سلام پیش کرتی ہے

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset