صدر مملکت، آصف علی زرداریکا پاکستان کرکٹ ٹیم کو ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی 20 سیریز جیتنے پر مبارکباد

اسلام آباد، 4 اگست، 2025: صدر مملکت، آصف علی زرداریکا پاکستان کرکٹ ٹیم کو ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی 20 سیریز جیتنے پر مبارکباد

صدر آصف علی زرداری کا قومی ٹیم کے عزم، محنت اور ٹیم ورک کی تعریف

پاکستانی کھلاڑیوں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کر کے دل جیت لیے — صدر زرداری

یہ جیت قومی ٹیم کی محنت  کا نتیجہ ہے — صدر آصف علی زرداری

امید ہے کہ قومی ٹیم آئندہ بھی کامیابیاں حاصل کر تے رہے گی۔ صدر مملکت

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset