صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے سینیٹر فیصل واوڈا کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال

اسلام آباد ,9 فروری  2026: صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے سینیٹر فیصل واوڈا کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال

ملاقات میں سینیٹر سلیم مانڈوی والا اور ڈاکٹر عاصم شریک 

صدرِ مملکت سے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور رکن سندھ اسمبلی امتیاز شیخ کی بھی ملاقات، سندھ سے متعلق امور زیرِ غور

سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف اورسینیٹر فیصل واوڈا بھی ملاقات میں شریک

ملاقاتوں میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور پارلیمانی امور پر تبادلۂ خیال: ترجمان

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset