صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے سیاسی رہنما سابق ممبر قومی اسمبلی غوث بخش مہر اور رکن قومی اسمبلی شہریار مہر کی بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات۔

کراچی،03 جون 2026: صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے سیاسی رہنما سابق ممبر قومی اسمبلی غوث بخش مہر اور رکن قومی اسمبلی شہریار مہر کی بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات۔ 

ملاقات میں سندھ کی سیاسی صورتحال اور عوامی امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

***

 

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset