صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور گورنر سندھ نہال ہاشمی کی بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات۔

کراچی, 21 اپریل 2026 : صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور گورنر سندھ نہال ہاشمی کی بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات۔

ملاقات میں مجموعی سیاسی صورتحال، خصوصاً سندھ کے ترقیاتی منصوبوں اور بہتر سماجی خدامت کے حصول سے متعلق امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

صدرِ مملکت نے صوبے میں مؤثر طرزِ حکمرانی اور عوامی فلاح کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔

صدرِ مملکت نے ہدایت کی کہ صوبے میں حکومت، سماجی، سیاسی اور کاروباری حلقوں کے ساتھ مؤثر اشتراکِ عمل کو فروغ دیا جائے۔

قومی اور صوبائی سطح پر ہم آہنگی کے فروغ اور عوامی خدمت کے عمل کو مزید مؤثر بنایا جائے: صدر

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset