صدر مملکت آصف علی زرداری نواب شاہ پہنچ گئے۔

نواب شاہ:   صدر مملکت آصف علی زرداری نواب شاہ پہنچ گئے۔

صدر مملکت عیدالاضحی اپنے آبائی شہر نواب شاہ میں منائیں گے۔

نواب شاہ ایئرپورٹ پر ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ،  صوبائی وزیر علی حسن زرداری ، ضیاء الحسن لنجار, ایم پی اے ڈاکٹر بہادر ڈاہری، فصیح شاہ ،عاشق حسین زرداری  میئر نواب شاہ اور اعلیٰ افسران نے صدر مملکت کا استقبال کیا۔.۔

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset