صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا۔

اسلام آباد، 12 جنوری 2026: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا۔

صدرِ مملکت نے شہید پولیس اہلکاروں کی بہادری اور وطن کی خدمت کے جذبے کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ 

الّلہ تعالی شہداء کو اپنے جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل سے نوازے: صدرِ مملکت

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset