صدر مملکت، آصف علی زرداری کی شمالی وزیرِ ستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کاروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد، 12 جنوری، 2025: صدر مملکت آصف علی زرداری  کی شمالی وزیرِ ستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کاروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین 

صدر مملکت نے دو مختلف کاروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دھشتگرد جہنم واصل کرنے پر سیکورٹی فورسز کو سراہا

 صدر مملکت کا ملک سے فتنتہ الخوارج کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

سیکورٹی فورسز دہشت گردی کے عفریت کے خاتمے کے لیے کاروائیاں کر رہی ہیں، صدر مملکت 

پوری قوم دہشت گردی کے خلاف متحد ہے، صدر مملکت 

دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک فتنتہ الخوارج کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، صدر مملکت 

*

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset