صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان آمد۔

اسلام آباد، 01 نومبر 2025: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان آمد۔

صدرِ مملکت گلگت بلتستان کے جشنِ آزادی کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

گورنر سید مہدی شاہ، وزیرِ اعلیٰ گلبر خان اور ۱۰ کور کے کمانڈر نے صدرِ مملکت کا خلوص سے خیرمقدم کیا۔

دو بچوں نے صدرِ مملکت کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset