صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے خیبر پختونخوا میں بھارتی پشت پناہی میں سرگرم خوارج کے خاتمے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد، 15 جنوری 2026: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے خیبر پختونخوا میں بھارتی پشت پناہی میں سرگرم خوارج کے خاتمے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

بیرونی مداخلت کی وجہ سے ہونے والی دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی: صدر زرداری 

دہشتگردی کی عفریت کے ملک سے مکمل خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے: صدرِ پاکستان

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset