صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی ضلع نوشکی اور تربت میں دہشت گردی کے واقعات کی شدید مذمت، پروفیسر غمخوار حیات اور لیڈی کانسٹیبل شکیلہ کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔

اسلام آباد،16 مئی 2026: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی ضلع نوشکی اور تربت میں دہشت گردی کے واقعات کی شدید مذمت، پروفیسر غمخوار حیات اور لیڈی کانسٹیبل شکیلہ کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔ 

صدرِ مملکت کی دونوں واقعات میں جاں بحق افراد کے لیے دعائے مغفرت، اللّہ تعالیٰ سے درجات کی بلندی اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا۔

صدرِ پاکستان کی مجرموں کو فوری قانون کے کٹہرے میں لانے کی ہدایت۔  

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset