صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی پشاور میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر فتنہ الخوارج کے حملے کی شدید مذمت۔

اسلام آباد، 24 نومبر 2025: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی پشاور میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر فتنہ الخوارج کے حملے کی شدید مذمت۔

صدر آصف علی زرداری کا شہداء کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دُعا۔

حملہ وطنِ عزیز کے خلاف بیرونی پشت پناہی میں سرگرم خارجی دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائی ہے: صدر آصف علی زرداری

وطنِ عزیز سے بیرونی پشت پناہی میں سرگرم خوارج کی دہشت گردی کا مکمل خاتمہ اولین ترجیح ہے: صدر آصف علی زرداری

صدر مملکت نے سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی بروقت اور جرات مندانہ کارروائی کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset