صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی پاکستانی باکسر سمیر خان کو تاریخی کامیابی پر مبارکباد

اسلام آباد, 29 ستمبر، 2025: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی پاکستانی باکسر سمیر خان کو تاریخی کامیابی پر مبارکباد

پاکستان نے پہلی بار یوتھ ورلڈ بینٹم ویٹ ٹائٹل اپنے نام کیا

سمیر خان کی جیت قوم کے لیے فخر کا لمحہ ہے : صدرآصف علی زرداری

سمیر خان نے پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کیا: صدرِ مملکت

نوجوان باکسر کی محنت، عزم اور جذبہ قابلِ تعریف ہے: صدرِ آصف علی زرداری

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset