صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی پاکستان پیپلز پارٹی فیصل آباد شعبہ خواتین کی ضلعی صدر رخسانہ قمر کے جواں سال فرزند کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد، 13 جنوری 2026:  صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی پاکستان پیپلز پارٹی فیصل آباد شعبہ خواتین کی ضلعی صدر رخسانہ قمر کے جواں سال فرزند کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

صدرِ مملکت کی مرحوم علی حیدر کے درجات کی بلندی اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کے لیے اور سوگوار خاندان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset