صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کو ایشیا کپ جیتنے پر دلی مبارکباد

اسلام آباد، 21 دسمبر 2025: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کو ایشیا کپ جیتنے پر دلی مبارکباد

بھارت کے خلاف فائنل میں شاندار فتح نوجوان کھلاڑیوں کی محنت، نظم و ضبط اور عزم کا ثبوت ہے: صدر

انڈر نائنٹین ٹیم کی کامیابی پوری قوم کے لیے فخر اور خوشی کا باعث ہے: صدر زرداری

صدرِ مملکت نے کپتان، کھلاڑیوں اور کرکٹ بورڈ کی اجتماعی کارکردگی کو سراہا

نوجوان کھلاڑیوں کی یہ جیت آنے والے عالمی مقابلوں کے لیے امید کی کرن ہے: صدرِ پاکستان آصف علی زرداری

صدرِ مملکت کی پاکستان کرکٹ بورڈ کو نوجوان ٹیلنٹ کی سرپرستی پر مبارکباد

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور کوچنگ اسٹاف کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں: صدر زرداری

قوم کی دعائیں اور حمایت نوجوان کھلاڑیوں کے ساتھ ہیں: صدرِ مملکت کا پیغام

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset