صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی اسلام آباد ڈسٹرکٹ جوڈیشل کمپلیکس کے قریب خودکش دھماکے کی شدید مذمت

اسلام آباد، 11 نومبر 2025: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی اسلام آباد ڈسٹرکٹ جوڈیشل کمپلیکس کے قریب خودکش دھماکے کی شدید مذمت۔

صدر زرداری کا جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار۔

صدرِ مملکت کی زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا۔

صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ دہشت گرد عناصر پاکستان کے امن و استحکام کے دشمن ہیں۔

وطنِ عزیز سے بیرونی پشت پناہی میں سرگرم دہشت گردوں کا مکمل خاتمہ کیا جانا ضروری ہے: صدر زرداری

صدرِمملکت کا قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیوں کو خراجِ تحسین۔

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset