صدر مملکت آصف علی زرداری کرغزستان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد پاکستان روانہ

بشکیک۔9جولائی  (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری  کرغزستان  کا دورہ مکمل کرنے کے بعد ماناس انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پاکستان کے لیے روانہ ہو گئے۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق کرغز پارلیمان کے سپیکر مارلین ماماتالیئیف نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو الوداع کیا ۔

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset