صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا ڈی آئی خان میں پولیس وین پر حملے میں جوانوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد، 03دسمبر 2025: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا ڈی آئی خان میں پولیس وین پر حملے میں جوانوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

صدر آصف علی زرداری کا شہداء کو خراجِ عقیدت، زخمی اہلکاروں کی جلدصحتیابی کی دعا

صدر آصف علی زرداری کا دہشت گردی کے خلاف سیکیورٹی اداروں اور پولیس کی مسلسل قربانیوں اور عزم کو سلام

قوم، پولیس اورسیکیورٹی فورسز کے عزم کے سامنے بزدل دہشت گرد کبھی کامیاب نہیں ہو سکتے: صدر زرداری

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset