صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا سری لنکا میں پاک بحریہ کی جاری امدادی سرگرمیوں پر خراجِ تحسین

اسلام آباد، 02دسمبر 2025: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا سری لنکا میں پاک بحریہ کی جاری امدادی سرگرمیوں پر خراجِ تحسین

صدر زرداری کی پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کی جانب سے پانچ دن سے پھنسے متاثرہ خاندان کی بروقت مدد پر تعریف 

پاک بحریہ کے جہاز سیف کا سیلاب متاثرین کے لئے امدادی مشن سری لنکا کے ساتھ پاکستان کی گہری دوستی کا عملی ثبوت ہے: صدرِ مملکت

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset