صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا صوبائی وزیرِ داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ افسوس
اسلام آباد, 29 ستمبر، 2025: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا صوبائی وزیرِ داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ افسوس
 
صدرِ مملکت کا مرحومہ کے بلند درجات اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا
 
صدرِ مملکت نے کہا کہ والدہ کا بچھڑ جانا انتہائی دکھ اور صدمے کا باعث ہے
 
صدرِ مملکت نے ضیاء الحسن لنجار اور ان کے اہلِ خانہ سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا
 
***
Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset