صدرِ مملکت، آصف علی زرداری کا ملک کے مختلف علاقوں میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد، 15اگست، 2025: صدرِ مملکت، آصف علی زرداری کا ملک کے مختلف علاقوں میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

صدرِ مملکت کا جاں بحق افراد کےبلندی درجات کے لیے دعا اور لواحقین سے دلی اظہار ہمدردی 

متعلقہ ادارے امدادی سرگرمیوں کو تیز کریں — صدرِ مملکت 

متاثرہ افراد کی مدد اور بحالی کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں — صدرِ مملکت 

زخمی افراد کو فوری اور معیاری طبی سہولتیں فراہم کی جائیں — صدرِ مملکت 

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset