صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا معروف اداکار انور علی کے انتقال پر اظہارِ افسوس

اسلام آباد: 02 ستمبر، 2025: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا معروف اداکار انور علی کے انتقال پر اظہارِ افسوس

صدر مملکت کا انور علی کی فنی خدمات کو خراجِ تحسین

انور علی کا فنونِ لطیفہ میں کردار ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، صدر مملکت

صدر مملکت کی مرحوم کے اہل خانہ سے تعزیت اور صبر کی دعا

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset