صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا لکی مروت میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد، 19 فروری 2026: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا لکی مروت میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین۔

صدر زرداری نے بھارتی پشت پناہی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے چار دہشت گردوں کی ہلاکت پر فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت اور جرات کو سراہا۔

عزمِ استحکام کے وژن کے تحت سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی انتھک جدوجہد قابلِ تحسین ہے: صدر زرداری

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset