صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا لکی مروت اور بنوں میں فائرنگ کے واقعات میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد، 04 جنوری 2026: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا لکی مروت اور بنوں میں فائرنگ کے واقعات میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

صدرِ مملکت کا شہید پولیس اہلکاروں کی قربانیوں کو سلام، شہداء کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا

امن و امان کے قیام کے لیے پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی خدمات اور قربانیاں قابلِ فخر ہیں: صدر آصف علی زرداری

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset