صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید، نشانِ حیدر کی 27ویں برسیِ شہادت پر خراجِ عقیدت۔

اسلام آباد، 05 جولائی 2026 : صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید، نشانِ حیدر کی 27ویں برسیِ شہادت پر خراجِ عقیدت۔

کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی لازوال قربانی ہمیشہ زندہ رہے گی: صدر 

پاکستان کے شہداء ہمارا قومی سرمایہ ہیں، ان کی قربانیوں کو ہمیشہ قدر و احترام کے ساتھ یاد رکھا جائے گا: صدر پاکستان

قوم اپنے شہداء کی قربانیوں کی مقروض ہے، انہی قربانیوں نے پاکستان کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنایا: صدر مملکت 

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset