صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا کراچی میں آتشزدگی کے افسوسناک واقعے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار

اسلام آباد، 18 جنوری 2026: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا کراچی میں آتشزدگی کے افسوسناک واقعے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار

صدر کی قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر تعزیت اور لواحقین سے دلی ہمدردی

سندھ حکومت اور متعلقہ ادارے متاثرہ افراد اور تاجروں کو فوری اور ہر ممکن امداد فراہم کریں: صدرِ پاکستان 

زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے: صدرِ مملکت

اللّہ تعالیٰ زخمیوں کو جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے اور متاثرہ خاندانوں کو صبرِ جمیل دے: صدر زرداری

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset