صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا کراچی کے سولجر بازار میں عمارت کے منہدم ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد، 19 فروری 2026: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا کراچی کے سولجر بازار میں  عمارت کے منہدم ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔ 

 صدر کا متوفیوں کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار 

 زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کے احکامات۔

ریسکیو آپریشن کی فوری اور مؤثر انجام دہی کو یقینی بنانے کی ہدایت۔

صدر کی سندھ حکومت کو ہدایت کہ عمارتوں کی جانچ، گیس سلنڈرز کی حفاظت اور بلڈنگ کوڈز پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے۔

صوبائی حکومت واقعے کی ہر پہلو سےانکوائری کرکےایسےواقعات کےسدباب کی کوشش کی جائے: صدر مملکت

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset