صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا کراچی کے قریب ایم 9 موٹروے پر ہونے والے المناک ٹریفک حادثے پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار

اسلام آباد ,13 فروری  2026: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا کراچی کے قریب ایم 9 موٹروے پر ہونے والے المناک ٹریفک حادثے پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار۔

صدر کی حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت کے لیے دعا اور اہلِ خانہ سے تعزیت۔

صدر زرداری نے زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی اور سندھ حکومت کو ہدایت دی کہ ان کو فوری طبی امداد کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset