صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا کوئٹہ اور بارکھان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سی ٹی ڈی بلوچستان کو خراج تحسین

اسلام آباد ,18 فروری  2026: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا کوئٹہ اور بارکھان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سی ٹی ڈی بلوچستان کو خراج تحسین 

صدر زرداری نے فتنتہ الخوارج کے 14 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے والے اہلکاروں کی کارکردگی کو سراہا

صدر زرداری نے فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ہونے والے سی ٹی ڈی اہلکاروں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاء کی

سی ٹی ڈی بلوچستان دہشت گردی کے خلاف وطنِ عزیز کی حفاظت میں نمایاں کردار ادا کر رہی ہے: صدر زرداری

ملک سے بیرونی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی کا خاتمہ اوّلین ترجیح ہے: صدر زرداری

*** 

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset