صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا قلات میں بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے خلاف بروقت اور موثر کارروائی میں بارہ دہشت گردوں کی ہلاکت پرسیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین۔

اسلام آباد، 07دسمبر 2025: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا قلات میں بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے خلاف بروقت اور موثر کارروائی میں  بارہ دہشت گردوں کی ہلاکت پرسیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین۔

ریاست پاکستان ہر قیمت پر امن دشمنوں کو انجام تک پہنچانے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے: صدر زرداری

صدرِ مملکت نے قلات میں جاری کلیئرنس اور سینیٹائزیشن اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

قوم کا عزم فتنہ الہندوستان کی ہر سازش کو ناکام بنائے گا: صدر آصف علی زرداری

***
 

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset