صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا قلات، بلوچستان میں بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد، 13 جنوری 2026: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا ضلع قلات، بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین۔

بھارتی پشت پناہی میں سرگرم دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے ناگزیر ہیں: صدرِ مملکت

قومی ایکشن پلان اور عزمِ استحکام کے تحت دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں پوری قوت سے جاری رہیں گی: صدرِ پاکستان

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset