صدرِ مملکت، آصف علی زرداری کا خیبرپختونخوا میں فلڈ ریلیف آپریشن کے دوران ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد، 15 اگست، 2025: صدرِ مملکت، آصف علی زرداری کا خیبرپختونخوا میں فلڈ ریلیف آپریشن کے دوران ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

صدرِ مملکت کا حادثے میں شہید ہونے والے پائلٹس اور اہلکاروں کو خراجِ عقیدت

حادثے میں شہید ہونے والے قوم کے ہیرو ہیں — صدرِ مملکت 

انہوں نے انسانیت کی خدمت کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا — صدرِ مملکت 

صدرِ مملکت کا متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار

صدرِ مملکت کا شہداء کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset