صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا خیبرپختونخوا میں بھارتی پشت پناہی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد، 21 دسمبر 2025: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا خیبرپختونخوا میں بھارتی پشت پناہی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

صدرِ مملکت کا ڈی آئی خان اور بنوں میں دو الگ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 9 فتنہ الخوارج کے ہلاک ہونے پر اطمینان کا اظہار

بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے مکمل خاتمے کے لیے سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے پوری قوت سے سرگرم ہیں: صدر زرداری

بیرونی پشت پناہی میں سرگرم دہشت گردوں کا مکمل خاتمہ قومی عزم اور اتفاقِ رائے سے کیا جا رہا ہے: صدر زرداری

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset