صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا جنڈ اور خوشحال گڑھ پل، کوہاٹ کے قریب دہشت گردی کا خطرہ ناکام بنانے کے دوران جان قربان کرنے والے بہادر شہری لیاقت کو خراجِ تحسین۔

اسلام آباد،12 مئی 2026: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا جنڈ اور خوشحال گڑھ پل، کوہاٹ کے قریب دہشت گردی کا خطرہ ناکام بنانے کے دوران جان قربان کرنے والے بہادر شہری لیاقت کو خراجِ تحسین۔

شہید لیاقت جیسے بہادر شہری دہشت گردی کے خلاف قومی استقامت، حب الوطنی اور اجتماعی شعور کی روشن مثال ہیں: صدر مملکت

دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے کیلئے پوری قوم اپنی سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ متحد کھڑی ہے: صدر آصف علی زرداری

بیرونی مداخلت کی وجہ سے ہونے والی دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی: صدر زرداری 

صدر کی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان اور وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کو شہید لیاقت کے اہلِ خانہ کا پتہ لگا کر اُن تک قوم کی جانب سے بھرپور یکجہتی کا پیغام پہنچانے کی ہدایت۔

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset