صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا ضلع ژوب میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین۔

اسلام آباد، 26 فروری 2026: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا ضلع ژوب میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین۔

صدر مملکت کا ضلع ژوب میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے مزید دس دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف۔

بھارتی پشت پناہی میں سرگرم دہشت گرد عناصر کے خلاف کامیاب کارروائیاں سیکیورٹی فورسز کے عزم اور تیاری کا واضح ثبوت ہیں: صدر زرداری

ریاست بیرونی سرپرستی میں سرگرم دشمن عناصر اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف پوری قوت اور یکجہتی کے ساتھ کارروائی جاری رکھے گی: صدرِ پاکستان

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset