صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا ضلع باجوڑ کے علاقے خار میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد، 29 دسمبر 2025: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا ضلع باجوڑ کے علاقے خار میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین۔

آپریشن کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے پانچ دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت قابلِ تحسین ہے: صدرِ مملکت

صدرِ مملکت کا شہید میجر عدیل زمان کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور صبرِ جمیل کی دعا

میجر عدیل زمان کی جرأت اور وطن کے لیے عظیم قربانی پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہے: صدر زرداری

 ایکشن پلان اور عزمِ استحکام کے تحت دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں پوری قوت سے جاری رہیں گی: صدرِ مملکت

***



Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset