صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا بنوں میں خوارج کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد، 25 نومبر 2025: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا بنوں میں خوارج کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

صدر زرداری نے بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے بائیس حملہ آوروں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کے بروقت اور موثر ردعمل کو سراہا

عزمِ استحکام کے تحت جاری کاؤنٹر ٹیررازم مہم میں پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا عزم قابلِ ستائش ہے: صدر زرداری

بھارتی پشت پناہی میں سرگرم خوارج کا قلع قمع ریاست کی اولین ترجیح ہے: صدر مملکت 

شہداء اور غازی قوم کا فخر  ہیں: صدر زرداری

صدر نے آپریشن کے دوران جرات دکھانے والے جوانوں کو سلام پیش کیا

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset