صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا پنجگور میں فتنۃ الہندوستان کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین۔

اسلام آباد, 05 جون 2026 : صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا پنجگور میں فتنۃ  الہندوستان کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین۔

بھارتی سرپرستی میں سرگرم چھ دہشت گردوں کو جہنم رسید کرنا امن کے قیام کےلئے اہم پیش رفت ہے: صدر زرداری

فتنۃ  الہندوستان اور اس کے سہولت کار پاکستان کے امن و استحکام کو نقصان پہنچانے میں کامیاب نہیں ہوں گے: صدرِ مملکت

آپریشن عزمِ استحکام کے تحت دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں منطقی انجام تک جاری رہیں گی: صدر زرداری 

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset