صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا پنجاب گروپ اور دنیا نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین، میاں عامر محمود سے اظہارِ تعزیت

اسلام آباد، 16 اکتوبر 2025: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا پنجاب گروپ اور دنیا نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین، میاں عامر محمود سے اظہارِ تعزیت

صدرِ مملکت کا میاں عامر محمود کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

صدر آصف علی زرداری کی مرحومہ کے بلند درجات اور اہلِ خانہ کے صبرِ جمیل کے لیے دعا

صدرِ مملکت نے کہا کہ وہ اس دکھ کی گھڑی میں سوگوار خاندان کے ساتھ ہیں

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset