صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کے دو آپریشنز میں ۱۸ بھارتی پراکسی فتنۂ ہندوستان دہشت گردوں کی ہلاکت پر خراجِ تحسین

اسلام آباد، 30 اکتوبر 2025:  صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کے دو آپریشنز میں ۱۸ بھارتی پراکسی فتنۂ ہندوستان دہشت گردوں کی ہلاکت پر خراجِ تحسین

صدرِ مملکت نے چلتن پہاڑ، کوئٹہ میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران ۱۴ بھارتی سرپرستی یافتہ دہشت گردوں کے مارے جانے کو سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی قرار دیا

صدرِ مملکت نے کیچ کے علاقے بلیدہ میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر آپریشن میں چار دہشت گردوں کے انجام کو پہنچنے پر سیکورٹی فورسز کی جرات و بہادری کو سراہا

سیکورٹی فورسز کی جانب سے علاقے کی کلیئرنس دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کی عکاس ہے: صدر زرداری 

سیکورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے “عزمِ استحکام” کے تحت دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم ہیں: صدر مملکت 

صدرِ آصف علی زرداری نے قوم کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں اور جرات کو خراجِ تحسین پیش کیا

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset