صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سی ٹی ڈی کو خراجِ تحسین

اسلام آباد، 27 جنوری 2026: صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سی ٹی ڈی کو خراجِ تحسین

​صدر زرداری کی 10 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سی ٹی ڈی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف

صدرِ مملکت کا  دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں زخمی ہونے والے اہل کاروں کے لئے بہترین طبی سہولیات مہیا کرنے کی ہدایت

دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں ملک اور خطے میں امن کے قیام کے لیے ناگزیر ہیں: صدرِ مملکت

​بیرونی ایما پر ملک کا امن تباہ کرنے والوں کو سر نہیں اٹھانے دیں گے، صدر مملکت

***

Accessibility Tools
Increase Font

Decrease Font

High Contrast

Negative Contrast

Light Background

Links Underline

GrayScale

Readable Fonts

Reset